ملک میں سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم، آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم، آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔ آئین کے آرٹیکلز 62,63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے۔ قومی سیاست گزشتہ طویل عرصہ سے اہلیت اور ایمانداری پر نہیں، این...
Read More