جماعت اسلامی عدل و انصاف کا نظام قائم کرکے اہل بلوچستان کوان کا حق دلائے گی۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد، کوئٹہ میں بیٹھے ظالم وڈیرے اور سردار بلوچستان کی محرومیوں کے ذمہ دار ہیں، ان کی اولادیں بیرون ملک، بلوچ خواتین اپنے جگرکوشوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر سراپااحتجاج ہیں، بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں 65فیصد کرپشن ہوتی ہے، یہاں ہسپتال ہیں...
Read More