امیدواران پروفیسر طاہر اور ملک محمد خان بھی اس موقع پر موجود تھے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مزید باریوں کے طلبگارسابقہ کارکردگی کا حساب دیں، خاندانی بادشاہتوں کا دور ختم ہو گیا، اب آقا غلام، برہمن شودر کی تقسیم نہیں چلے گی، ایک پاکستان میں دو نظام نہیں ہو سکتے۔ قوم 8فروری کو ظالم جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا یوم...
Read More