الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ختم ہورہی ہے
نائب امیر وچیئرمین الیکشن سیل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ختم ہورہی ہے۔ 2024ء کے انتخابات 2018 اور 2013ء کی طرح متنازعہ ہوگئے تو ملکی سلامتی اور استحکام کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ لازم ہے کہ الیکشن شفاف اور غیرجانبدار ہوں، سیاسی پارٹیوں...
Read More