جماعت اسلامی نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے ہر اعتبار سے تیاریاں مکمل کر لی ہیں
نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کراچی ورکرز کنونشن، جماعت اسلامی سندھ کے قائدین کے اجلاس اور لاہور میں میڈیا سوشل میڈیا ورکشاپ سے خطاب کیا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری 2024ء انتخابات کے التوا کے لیے عوام سے خوفزدہ ملک کو آئین، جمہوریت اور انتخابی...
Read More