November 6, 2024
  • November 6, 2024

Articles Posted by admin

ملک میں سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم، آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔

by on January 29, 2024 1

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم، آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔ آئین کے آرٹیکلز 62,63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے۔ قومی سیاست گزشتہ طویل عرصہ سے اہلیت اور ایمانداری پر نہیں، این آر […]

Read More

یہ حسب سابق الیکشن نتائج کے حوالے سے بھی این آر او کے انتظار میں ہیں۔

by on January 29, 2024 0

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جن پارٹیوں کے اندر جمہوریت نہیں وہ ملک میں جمہوری استحکام نہیں چاہتیں، بعض سیاسی پارٹیاں بھی الیکشن ملتوی کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، یہ حسب سابق الیکشن نتائج کے حوالے سے بھی این آر او کے انتظار میں ہیں۔ ملک کی معاشی ترقی کے لیے […]

جماعت اسلامی نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے ہر اعتبار سے تیاریاں مکمل کر لی ہیں

by on January 29, 2024 0

نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کراچی ورکرز کنونشن، جماعت اسلامی سندھ کے قائدین کے اجلاس اور لاہور میں میڈیا سوشل میڈیا ورکشاپ سے خطاب کیا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری 2024ء انتخابات کے التوا کے لیے عوام سے خوفزدہ ملک کو آئین، جمہوریت اور انتخابی عمل […]

Read More

امیدواران پروفیسر طاہر اور ملک محمد خان بھی اس موقع پر موجود تھے

by on January 29, 2024 0

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مزید باریوں کے طلبگارسابقہ کارکردگی کا حساب دیں، خاندانی بادشاہتوں کا دور ختم ہو گیا، اب آقا غلام، برہمن شودر کی تقسیم نہیں چلے گی، ایک پاکستان میں دو نظام نہیں ہو سکتے۔ قوم 8فروری کو ظالم جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا یوم احتساب […]

Read More

حکمران خود عیاشیاں کرتے ہیں عوام کو کہتے ہیں صبر کرو

by on January 29, 2024 1

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سو سال بھی اقتدار میں رہیں تو ملک میں ترقی اور خوشحالی نہیں آ سکتی۔ قوم پر مہنگائی، بے روزگاری، غربت مسلط کرنے والی سابقہ حکمران پارٹیوں کو باریا ں لگانے کا کوئی حق نہیں۔ حکمران خود عیاشیاں کرتے […]

Read More

پاکستان کی سرزمین پرحملہ پوری قوم کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔

by on January 29, 2024 2

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے پاک-ایران تعلقات میں کشیدگی اور سفارتی تعلقات کی معطلی پر تشویش کا اظٖہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پرحملہ پوری قوم کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ ایران کو اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کا حق ہے، لیکن بلااشتعال دوسرے […]

Read More

جماعت اسلامی عدل و انصاف کا نظام قائم کرکے اہل بلوچستان کوان کا حق دلائے گی۔

by on January 29, 2024 2

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد، کوئٹہ میں بیٹھے ظالم وڈیرے اور سردار بلوچستان کی محرومیوں کے ذمہ دار ہیں، ان کی اولادیں بیرون ملک، بلوچ خواتین اپنے جگرکوشوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر سراپااحتجاج ہیں، بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں 65فیصد کرپشن ہوتی ہے، یہاں ہسپتال ہیں نہ […]

Read More

نائب امیر و سیکرٹری الیکشن سیل جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے

by on January 29, 2024 2

نائب امیر و سیکرٹری الیکشن سیل جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ 26جنوری کو یورپی یونین الیکشن مانیٹرنگ گروپ کا وفد منصورہ کا دورہ اور مرکزی قائدین سے ملاقات کرے گا۔ منصورہ مرکزی الیکشن سیل میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نائب امیر لیاقت بلوچ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب […]

Read More