شعبہ جات
کتب خانہ
کتب خانہ یا دارُالکُتُب (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔
مزیدشعبہ جات
اشاعت
تدریس
دیم زمانہ میں لفظ تدریس تعلیم کے معنی میں استعمال نہیں ہوتا تھا، اور نہ درسگاہیں مدارس کے نام سے موسوم ہوتی تھیں، بل کہ مصر میں تعلیم گاہ کو”بیت العلم“کے نام سے جانا جاتا تھا
کورسز
دورہ حدیث
دورہ حدیث (مدت ایک سالہ) داخلے جاری ہیں احادیثِ نبوی ﷺ سے مستفیض ہونے کےلئے شہرہ آفاق کتب “صحاح ستہ “پر مشتمل ایک سالہ ” دورہ حدیث “۔ نصاب دورہ حدیث صحاح ستہ
مزیدکورسز
ناظِرہ قُراٰنِ کریم ۔تربیتی کورس
حفظ قرآن کریم
لوگوں میں قرآن کریم حفظ کرنے کا شوق و ذوق بحمد اللہ تعالٰی بڑھتا جا رہا ہے اور حفظ کے مدارس کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا لہے۔
عطیات
طِیَّہ کے اردو معانی. پوشیدہ. اسم، مذکر. عطا، بخشش، عطا کی ہوئی چیز، تحفہ. مثال – باڑھ والے علاقہ کے لئے حکومت نے ایک کروڑ روپیہ کا عطیہ دیا ہے